ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پانامہ کیس ۔۔ سپریم کورٹ کے کمپیوٹرز کو ایک بار پھر ہیک کرنے کی کوشش۔۔اس بار ہیکرز کون تھے؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعودنے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کے فیصلے میں گڑ بڑ کیلئے سپریم کورٹ کے کمپیوٹرز کو 7سے 8 بار ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اب ایک بار پھرحکومتی لوگوں کی جانب سے سپریم کورٹ کے کمپیوٹرز کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ لوگ اتنے

بے وقوف ہیں جو سمجھتے ہیں کہ کمپیوٹرز میں فیصلہ رکھا ہوا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ جج صاحبان ایک ایک انگلی سے خود فیصلہ لکھ رہے ہیں اور وہ اسے لیپ ٹاپس وغیرہ میں لکھ رہے ہیں اور وہ ان کے ساتھ ساتھ ہے۔ اسی سلسلے میں مریم اورنگزیب کو وزیر اعظم نے ملک سے باہر جانے سے منع کر دیا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حالات ناساز ہیں اسلئے آپ باہر نہ جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…