منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’گاڑی و موٹر سائیکل مالکان کیلئے افسوسناک خبر ‘‘

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن چار دن کے لیے بندکر دیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن 8 اپریل کی صبح 7بجے تک بند رہیں گے۔ذرائعکا کہنا ہے کہ  اس طرح بچنے والی گیس بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔سوئی ناردرن نے فیصلے سے سی این جی ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے

سی این جی ایسوسی ایشن کو بتایا ہے کہ ایل این جی ٹرمینل کی مینٹی نینس کے باعث  سی این جی اسٹیشنز کو گیس معطل رہے گی۔ادھرسی این جی ایسوسی ایشن ذرائع کے مطابق حکومت یہ گیس پاور پلانٹس کو فراہم کرنا چاہتی ہے کیونکہ ڈیموں میں پانی کی قلت سے پن بجلی کی پیداوا ر کم ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بھی معطل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…