بھتہ مانگنے پر ن لیگ کے اہم رہنما بھائی اور6ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد
تخت بھائی (آئی این پی ) تخت بھائی سرکل پولیس نے دوبئی امارات میں مقیم تخت بھائی علاقے کی رہائشی کاروباری شخصیت سے مبینہ طورپر دس لاکھ روپے بھتہ مانگنے اور ڈرانے دھمکانے کے الزام میں یوسی پر خو ڈھیرئی سے سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل مردان اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اسحاق خان… Continue 23reading بھتہ مانگنے پر ن لیگ کے اہم رہنما بھائی اور6ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد