تحریک انصاف میں خوشیوں کا سماں (ن) لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تاہم ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف میں خوشیوں کا سماں (ن) لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی!!











































