قندیل بلوچ کاقتل ،ملزمان اورفیصلے کا کیا ہوا؟عدالت میں حیرت انگیزصورتحال
ملتان(آئی این پی)مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ملزمان کو پیش نہ کیے جانے کے باعث 18اپریل تک ملتوی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج سید ضیغم عباس رضوی نے کی،تاہم ملزمان وسیم ،عبدالباسط ،اورحق نوازکوعدالت میں پیش نہ کیا جاسکا ،جس پرفاضل عدالت نے… Continue 23reading قندیل بلوچ کاقتل ،ملزمان اورفیصلے کا کیا ہوا؟عدالت میں حیرت انگیزصورتحال











































