جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میٹرو بس منصوبے میں کیا فرق ہے؟کتنے لوگ سفرکرینگے؟بس کے ساتھ اور کیا ملے گا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  مارچ‬‮  2017

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میٹرو بس منصوبے میں کیا فرق ہے؟کتنے لوگ سفرکرینگے؟بس کے ساتھ اور کیا ملے گا؟حیرت انگیزانکشافات

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میٹرو منصوبے میں زمین آسمان کا فرق ہے،پشاور میں 4سے 5لاکھ افراد روزانہ میٹرو بس میں سفر کریں گے،منصوبے سے کسی کے کاروبار کونقصان نہیں ہوگا،214میگاواٹ پن بجلی کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے،350میگاواٹ کے منصوبوں پر 70سے 80فیصد کام… Continue 23reading پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میٹرو بس منصوبے میں کیا فرق ہے؟کتنے لوگ سفرکرینگے؟بس کے ساتھ اور کیا ملے گا؟حیرت انگیزانکشافات

 4اپریل کوعام تعطیل کااعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017

 4اپریل کوعام تعطیل کااعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی کے موقع پرسندھ بھرمیں 4اپریل کوعام تعطیل کااعلان کردیاہے اوراس کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ ایک نجی ٹی وی کے کے مطاقب سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی سطح پرتعطیل کااعلان ذولفقار علی بھٹوکی برسی پرکیاگیا۔ذوالفقارعلی بھٹوبرسی کے موقع پرگڑھی خدابخش میں سندھ بھرسے پیپلزپارٹی… Continue 23reading  4اپریل کوعام تعطیل کااعلان کردیا

اسلام آبادمیں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ، بڑے بڑے نام ہٹادیئے گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2017

اسلام آبادمیں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ، بڑے بڑے نام ہٹادیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے پانی و بجلی کے سیکرٹری یونس ڈھاگا سمیت چار وفاقی سیکرٹریوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں،چیف سیکرٹری آزادکشمیر سلطان سکندر راجہ کو سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کچھ عرصے سے سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ کی کارکردگی سے خوش نہیں… Continue 23reading اسلام آبادمیں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ، بڑے بڑے نام ہٹادیئے گئے

پاکستانی اداروں کی ناقص حکمت عملی،براہمداغ بگٹی کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

پاکستانی اداروں کی ناقص حکمت عملی،براہمداغ بگٹی کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی اداروں کی ناقص حکمت عملی،براہمداغ بگٹی کو بڑی کامیابی مل گئی،انٹرپول نے ایف آئی اے کی درخواست پر دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں مطلوب بلوچ علیحدگی پسند براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ،انٹرپول کی طرف سے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی درخواست… Continue 23reading پاکستانی اداروں کی ناقص حکمت عملی،براہمداغ بگٹی کو بڑی کامیابی مل گئی

فیس بک پر دوستی کا شاخسانہ،13سالہ لڑکی کیا کربیٹھی؟افسوسناک واقعے نے والدین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

فیس بک پر دوستی کا شاخسانہ،13سالہ لڑکی کیا کربیٹھی؟افسوسناک واقعے نے والدین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ڈسکہ(آن لائن)فیس بک پر دوستی 9ویں کلاس کی طالبہ کو فورٹ عباس لے گئی، سٹی پولیس نے بازیاب کرواکر گھر پہنچادیا۔تھانہ سٹی کے علاقہ سوہاوہ کی نہم کلاس کی طالبہ13سالہ سخاوتہ کے والدین نے 21مارچ 2017ء کوتھانہ سٹی میں اغوا کا مقدمہ درج کروایا کہ ان کی بیٹی کو ملزم سرمد طارق وغیرہ اغوا کرکے… Continue 23reading فیس بک پر دوستی کا شاخسانہ،13سالہ لڑکی کیا کربیٹھی؟افسوسناک واقعے نے والدین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ن لیگ کے اپنے ہی اہم رہنما وممبر اسمبلی نے لوڈشیڈنگ کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017

ن لیگ کے اپنے ہی اہم رہنما وممبر اسمبلی نے لوڈشیڈنگ کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

حمیدآباد(آئی این پی)غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میراظہارخان کھوسہ صحبت پورسے کوئٹہ 200سے زائدکلومیٹرپیدل لانگ مارچ کرنے کاعلان کردیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو اپنی رہائش گاہ میں میڈیاسے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس ڈی او صحبت پوراورایکسین واپڈاآفیسرہیں جوچکی مشین والوں… Continue 23reading ن لیگ کے اپنے ہی اہم رہنما وممبر اسمبلی نے لوڈشیڈنگ کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

’’اپریل فول ‘‘منانا حلال ،حرام یاکبیرہ ؟علماء کرام نے متفقہ اعلان کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017

’’اپریل فول ‘‘منانا حلال ،حرام یاکبیرہ ؟علماء کرام نے متفقہ اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی این پی )پاکستان سُنّی تحریک علماء بورڈسے وابستہ جیدعلماء ومفتیان کرام نے ’’اپریل فول ڈے‘‘ منانے کواسلامی تعلیمات کے منافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اپریل فول ڈے منانا حرام اور کبیرہ گناہ ہے،اللہ تعالیٰ نے جھوٹوں پر لعنت فرمائی ہے،رسول اللہ ﷺ نے جھوٹ کو منافقین کی نشانی قراردیاہے،جب بندہ جھوٹ بولتا ہے… Continue 23reading ’’اپریل فول ‘‘منانا حلال ،حرام یاکبیرہ ؟علماء کرام نے متفقہ اعلان کردیا

جماعت اسلامی کے مرکز کو سکیورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا، بھاری نفری الرٹ، صورتحال کشیدہ

datetime 31  مارچ‬‮  2017

جماعت اسلامی کے مرکز کو سکیورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا، بھاری نفری الرٹ، صورتحال کشیدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز ’’ادارہ نورحق ‘‘سیل، کئی کارکن گرفتار،پولیس کی بھاری نفری تعینات، جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کا الٹی میٹم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کراچی نے آج کے الیکٹرک کی اووربلنگ کے خلاف شاہراہ فیصل نرسری سٹاپ پر احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا… Continue 23reading جماعت اسلامی کے مرکز کو سکیورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا، بھاری نفری الرٹ، صورتحال کشیدہ

480 ارب روپے کرپشن کے ملزم ڈاکٹر عاصم رہائی ملتے ہی کہاں جا پہنچے؟

datetime 31  مارچ‬‮  2017

480 ارب روپے کرپشن کے ملزم ڈاکٹر عاصم رہائی ملتے ہی کہاں جا پہنچے؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے 2 مقدمات میں سابق وزیر پیٹرولیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کے احکامات جاری کئے جس کے بعد انھیں 19 ماہ بعد رہا کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو جناح ہسپتال سے کلفٹن میں واقع ضیاء الدین ہسپتال منتقل… Continue 23reading 480 ارب روپے کرپشن کے ملزم ڈاکٹر عاصم رہائی ملتے ہی کہاں جا پہنچے؟