معروف پاکستانی چینل فلیمیزیا پر اب کچھ اور دکھایاجائیگا،پیمرا نے منظوری دیدی
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کے 128ویں اتھارٹی اجلاس میں پیمرا کا سالانہ بجٹ برائے مالی سال 2017-2018پیش کیا گیا ۔اتھارٹی ممبران نے متفقہ طور پر بجٹ کی منظوری دی۔ جمعرات کو پیمرا ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اتھارٹی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے دوران پیمرا کے بجٹ کی تفصیلات پیش… Continue 23reading معروف پاکستانی چینل فلیمیزیا پر اب کچھ اور دکھایاجائیگا،پیمرا نے منظوری دیدی











































