’’پاکستانی تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل کے خلاف رچائی جانے والی خوفناک سازش ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نئی نسل کو نشے جیسی موذی لت میں مبتلا کرنے والے 101منشیات فروش وفاقی دارالحکومت کے تعلمی اداروں سے گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نوجوانوں نسل کو تباہ کرنے کیلئے رچائی گئی خوفناک سازش بے نقاب ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ حرکت… Continue 23reading ’’پاکستانی تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل کے خلاف رچائی جانے والی خوفناک سازش ‘‘











































