منشیات کا زہرروزانہ کتنی جانیں نگل رہاہے؟لرزہ خیز انکشاف
کراچی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس سندھ کے جوائنٹ ڈائریکٹر کرنل عاصم نے کہا کہ دنیا بھر میں منشیات کی معیشت 435 ارب ڈالرز ہے،دنیا بھر میں روزنہ منشیات کے استعمال اور زیادہ استعمال سے 685 افراد ہلاک ہوتے ہیں جو دہشت گردی میں ہلاک ہونے والوں کی تعدادسے بہت زیادہ ہے۔ افغانستان سے دنیا بھر میں… Continue 23reading منشیات کا زہرروزانہ کتنی جانیں نگل رہاہے؟لرزہ خیز انکشاف









































