ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

گجرات اور کھاریاں میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام،کنجاہ میں متعددہلاک

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/ گجرات(آئی این پی ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گجرات کے نواحی علاقے کنجاہ میں کارروائی کرتے ہوئے گھر میں چھپے 5 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین فرار ہوگئے ۔ گزشتہ روزسی ٹی ڈی نے گجرات کے نواحی گاؤں کنجاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ایک گھر کا محاصرہ کیا تو اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی جب کہ جوابی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور 2

فرار ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو کنجاہ گاؤں کے ایک گھر میں پناہ لئے ہوئے تھے جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم، بارودی مواد، کلاشنکوفیں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور القائدہ سے ہے۔ہلاک دہشت گرد گجرات اور کھاریاں میں اہم مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔سیکیورٹی فورسزکاآپریشن ابھی تک جاری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…