پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

معروف پاکستانی چینل فلیمیزیا پر اب کچھ اور دکھایاجائیگا،پیمرا نے منظوری دیدی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کے 128ویں اتھارٹی اجلاس میں پیمرا کا سالانہ بجٹ برائے مالی سال 2017-2018پیش کیا گیا ۔اتھارٹی ممبران نے متفقہ طور پر بجٹ کی منظوری دی۔ جمعرات کو پیمرا ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے اتھارٹی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے دوران پیمرا کے بجٹ کی تفصیلات پیش کی گئیں ۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان، وفاقی سیکرٹری اطلاعات و

نشریات سردار احمد نواز سکھیرا، چیئر مین پی ٹی اے ڈاکٹر اسمعٰیل شاہ، ممبر پنجاب نرگس ناصر اور ممبر خیبر پختونخواہ شاہین حبیب اللہ نے شرکت کی جبکہ چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے اجلاس کی صدارت اتھارٹی اجلاس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کرنے والے پیمرا ملازمین کے لیے الاؤنس کی بھی منظوری دی گئی۔ اتھارٹی اجلاس میں دوران ملازمت انتقال کرجانے والے پیمرا ملازمین کے لئے وفاقی حکومت کے منظور شدہ پیکج کے برابر مراعات کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں لیو کمیونیکیشن (فلمیزیا) کی طرف سے چینل پر دکھائے جانے والے مواد میں تبدیلی کی درخواست بھی کثرتِ رائے سے منظور کر لی گئی۔چیئر مین پی ٹی اے ڈاکٹر اسمعٰیل شاہ، ممبر پنجاب نرگس ناصر اور ممبر خیبر پختونخواہ شاہین حبیب اللہ نے شرکت کی جبکہ چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے اجلاس کی صدارت اتھارٹی اجلاس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کرنے والے پیمرا ملازمین کے لیے الاؤنس کی بھی منظوری دی گئی۔ اتھارٹی اجلاس میں دوران ملازمت انتقال کرجانے والے پیمرا ملازمین کے لئے وفاقی حکومت کے منظور شدہ پیکج کے برابر مراعات کی منظوری بھی دی گئی۔ اجلاس میں لیو کمیونیکیشن (فلمیزیا) کی طرف سے چینل پر دکھائے جانے والے مواد میں تبدیلی کی درخواست بھی کثرتِ رائے سے منظور کر لی گئی۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…