پنجاب میں کرایہ پرمکان لینے والوں کےلئے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیس)پنجاب میں کرائے پرمکان لینے والوں کےلئے رجسٹریشن کےلئے نئی ایپ متعارف کرادی گئی ہے جس کی وجہ سے اب عوام کوتھانوں کے چکر نہیں لگانےپڑیں گے بلکہ گھربیٹھے ہی وہ مکان کرائے پرحاصل کرنے کے بعد علاقے کے تھانے میں اپنی رجسٹریشن کراسکیںگے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے عوام کی سہولت کے لئےیہ ایپ متعارف کرائی… Continue 23reading پنجاب میں کرایہ پرمکان لینے والوں کےلئے نئی موبائل ایپ متعارف کرادی







































