’’یہ کام کیا تو پھر ۔۔‘‘ پاکستان نے فوجی کارروائی کی دھمکی کے جواب میں ایران کو واضح پیغام دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی آرمی چیف کی دھمکی دونوں ممالک کے درمیان تنائو کا سبب بنے گی، پاک ایران تعلقات خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج، تحفـظات سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکری نے بتایا ہے کہ ایرانی آرمی چیف… Continue 23reading ’’یہ کام کیا تو پھر ۔۔‘‘ پاکستان نے فوجی کارروائی کی دھمکی کے جواب میں ایران کو واضح پیغام دے دیا











































