’’میاں صاحب اتنی بجلی تو دیدیں فون چارج کر کے شیر آیا شیر آیا لکھ سکیں‘‘
لاہور( این این آئی)پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی دلچسپ اور تند و تیز بیانات آتے رہے۔کچھ لوگ وزیر اعظم کے نااہل ہونے کا خطرہ ٹلنے پر ان کا ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر طنز کرنا نہیں بھولے۔ متعدد بار شیئر کی جانے والی ایک ٹویٹ… Continue 23reading ’’میاں صاحب اتنی بجلی تو دیدیں فون چارج کر کے شیر آیا شیر آیا لکھ سکیں‘‘









































