قیاس آرائیاں دم توڑگئیں ! وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی تاجرسجن جندال کی ملاقات ،مریم نوازنے وضاحت کردی
مری/اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان کے غیر اعلانیہ دورے پر آئے ہوئے بھارتی کاروباری شخصیت سجن جند ال نے ملاقات کی اور نریندر مودی کا خصوصی پیغام پہنچایا،وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور جندال کے درمیان ملاقات خفیہ نہیں تھی… Continue 23reading قیاس آرائیاں دم توڑگئیں ! وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی تاجرسجن جندال کی ملاقات ،مریم نوازنے وضاحت کردی











































