ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (آئی این پی)ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا، سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواہ کے حلقہ پی کے 54مانسہرہ پر ضمنی انتخاب روکنے کا حکم دیتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی ضیاء الرحمن کو عبوری حکم کے ذریعے بحال کردیا‘ پشاور ہائی کورٹ نے ضیاء الرحمن کو جعلی ڈگری کیس… Continue 23reading ن لیگ کیلئے خوشی کی خبر،سپریم کورٹ نے ابتدائی فیصلہ سنادیا