بھارتی سٹیل ٹائیکون سجن جندال کو پاکستانی ویزہ کس کی ہدایت پر جاری ہوا؟ تین رکنی وفد مری کیسے پہنچ گیا؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندال اور ان کے ساتھیوں کو پاکستان نے دس روز کا ویزہ جاری کیا تھا ، ویزا وزیراعظم ہاؤس اور دفتر خارجہ کی ہدایت پر جاری ہوا۔تفصیلات کے مطابق بھارت سے آنے والے اسٹیل ٹائیکون سجن جندال اور ان کے ساتھ آنے والے دو افراد کو 10 دن کے… Continue 23reading بھارتی سٹیل ٹائیکون سجن جندال کو پاکستانی ویزہ کس کی ہدایت پر جاری ہوا؟ تین رکنی وفد مری کیسے پہنچ گیا؟تہلکہ خیز انکشافات











































