بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاناماکیس میں مریم نوازکوکلین چٹ ملنے کی خبریں ،حقیقت سامنے آنے پرشریف فیملی کی خوشیاں پھیکی پڑگئیں 

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمرچیمہ نے کہاہے کہ پاناماکیس میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکوکلین چٹ نہیں دی گئی ہے ،دی نیوزمیں شائع ہونے والی عمرچیمہ کی رپورٹ میں انہوں نے لکھاکہ مریم نواز کو پاناما کیس میں کلین چٹ دے دیے جانے کی خبریں درست نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں

مریم نواز کو ہرگز کلین چٹ نہیں دی۔ انہوں نے لکھاکہ سپریم کورٹ نے جس جے آئی ٹی کو تشکیل دینے کا حکم دیا ہے اورسپریم کورٹ کے حکم پربننے والی جے آئی ٹی مریم نواز پر لگنے والے الزامات کی تفتیش بھی کی جائے گی۔ عمرچیمہ نے مزیدلکھاکہ جے آئی ٹی مریم نوازسے نیلسن اورنیسکول کمپنیوں کے بارے میں بھی تحقیقات کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…