پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی مشہوریونیورسٹی کے خواتین ہاسٹل میں بڑی پابندی لگادی گئی ،حکم نامہ جاری

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے خواتین ہاسٹل میں بیڈ شیئرنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، انتظامیہ نے حکم جاری کیا ہے دو طالبات ایک کمبل استعمال نہیں کرسکتیں، جبکہ دو بستروں کے درمیان 2 فٹ کا فاصلہ رکھنے کی ہدایت بھی کی زگئی ہے ،انتظامیہ نے تمام ہاسٹل وارڈنز کو حکم نامے بجھوا دئیے ۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی شعبہ خواتین کے گرلز ہاسٹل میں طالبات کے اکٹھے سونے پر پابندی عائد کر دی .

ذرائع سے آفس آرڈ کے مطابق یونورسٹی انتظامیہ نے لڑکیوں کے ہاسٹل میں ایک بیڈ پر اکٹھے سونے.بیٹھنے یا لیٹنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کیصورت میں بھاری جرمانے عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے.آفس آرڈر کے مطابق ہاسٹل وارڈن و متعلقہ ذمہداران کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہاسٹل میں مقیم طالبات کے بیڈز کے درمیان کم ا ز کم دو فٹ کا فاصلہ رکھا جائے اور دو بیڈ آپس میں جڑے ہوئے نہیں ہونے چائے ذرائع سے موصول آفس آرڈ نادیہ ملک نامی اسٹنٹ ڈائریکٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ہیجبکہ آفس آرڈر کے مطابق ہاسٹل میں مقیم کوئی بھی طالبہ اپنیبستر یا کمبل میں کسی دوسری طالبہ.سہیلی .حتی کہ سگی بہن کو بھی ایک ساتھ اکٹھے سونے کی اجازت نہیں ہو گی. اس حوالے سے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا کہنا ہے کہ مزکورہ نوٹیفکیشن ایسی طالبات کیلئے جاری کیا گیا ہے جو الاٹی نہیں ہوتی ہیں جبکہ ہاسٹل میں مقیم طالبات اپنی سہیلیوں اور رشتہ دار بچیوں کو بغیر اجازت اپنے ساتھ ٹھہر ا لیتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ آفس آرڈر کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے .اس حوالے سے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا کہنا ہے کہ مزکورہ نوٹیفکیشن ایسی طالبات کیلئے جاری کیا گیا ہے جو الاٹی نہیں ہوتی ہیں جبکہ ہاسٹل میں مقیم طالبات اپنی سہیلیوں اور رشتہ دار بچیوں کو بغیر اجازت اپنے ساتھ ٹھہر ا لیتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ آفس آرڈر کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے .

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…