قتل کیوں کئے؟20 مریدوں کو مارنے والے عبدالوحید کا اعترافی بیان منظر عام پر ،لرزہ خیز انکشافات
سرگودھا (این این آئی) سرگودھا میں20 مریدوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم عبدالوحید نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے شک تھا کہ مقتول افراد اسے زہر دینا چاہتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر سرگودھا لیاقت علی چٹھہ کے مطابق ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے تمام افراد کو پہلے… Continue 23reading قتل کیوں کئے؟20 مریدوں کو مارنے والے عبدالوحید کا اعترافی بیان منظر عام پر ،لرزہ خیز انکشافات