ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کو میرے نام رجسٹرڈ کیا جائے ؟ ناہید خان نے ایسا کیوں کہا ؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017

پیپلز پارٹی کو میرے نام رجسٹرڈ کیا جائے ؟ ناہید خان نے ایسا کیوں کہا ؟

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق بینظیر بھٹو کی قریبی ساتھی نائید خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی ہے،چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ چھ اپریل کو نائید خان کی درخواست پر سماعت کریگا، یا درہے کہ ناہید خان نے پیپلز… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو میرے نام رجسٹرڈ کیا جائے ؟ ناہید خان نے ایسا کیوں کہا ؟

این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2017

این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

مظفرآباد(آن لائن)این ٹی ایس کے نام پر لوٹ مار جاری،فوٹوسٹیٹ والے این ٹی ایس کا ایک درخواست فارم 100روپے میں فروخت کرنے لگی۔انتظامیہ خاموش تماشائی ،کوئی پرسان حال نہیں، بے روزگار نوجوانوں کو جی بھر کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ۔عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔جہاں این ٹی ایس کی… Continue 23reading این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

بارشوں کے نئے بڑے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

بارشوں کے نئے بڑے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ،اسلا م آباد،فیصل آباداورلاہورمیں پیرسے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادجبکہ پنجاب کے اضلاع راولپنڈی ،فیصل آباد،لاہور اسی طرح خیبرپختونخوا، فاٹا، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ… Continue 23reading بارشوں کے نئے بڑے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

وزیراعظم کب اسمبلیاں توڑنے اورقبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرنیوالے ہیں؟اہم سیاسی رہنماکادھماکہ خیزدعویٰ

datetime 31  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم کب اسمبلیاں توڑنے اورقبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرنیوالے ہیں؟اہم سیاسی رہنماکادھماکہ خیزدعویٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسردارنبیل گبول نے کہاہے کہ اگرڈاکٹرعاصم حسین نے 462ارب روپے کی کرپشن کی ہوتی تووہ کبھی باہرنہیں آتے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مستعفی ہونے کی بجائے اسمبلیاں توڑ دیں گے اور رمضان المبارک کے بعد ملک میں عام… Continue 23reading وزیراعظم کب اسمبلیاں توڑنے اورقبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرنیوالے ہیں؟اہم سیاسی رہنماکادھماکہ خیزدعویٰ

افسوسناک واقعہ،میرٹ میں دوسرا نمبر آیا اور پھر۔۔۔! نوکری نہ ملنے پر نوجوان کی خود سوزی کی کوشش

datetime 31  مارچ‬‮  2017

افسوسناک واقعہ،میرٹ میں دوسرا نمبر آیا اور پھر۔۔۔! نوکری نہ ملنے پر نوجوان کی خود سوزی کی کوشش

ملتان(آئی این پی)نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ نوجوان نے خود سوزی کی کوشش کی ،شہریوں نے نوجوان کو آگ لگانے سے روکا ،پولیس نے حراست میں لے لیا،. مظفرگڑھ کے رہائشی نوجوان نے نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکرپریس کلب کے باہرخودسوزی کی کوشش کی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو تحویل میں… Continue 23reading افسوسناک واقعہ،میرٹ میں دوسرا نمبر آیا اور پھر۔۔۔! نوکری نہ ملنے پر نوجوان کی خود سوزی کی کوشش

سیاچن کے جنگی محاذ کے ہیرو،صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شخصیت کا انتقال،سپرد خاک کردیاگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017

سیاچن کے جنگی محاذ کے ہیرو،صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شخصیت کا انتقال،سپرد خاک کردیاگیا

سکردو (آئی این پی ) بلتستان کا ایک اور نامور فرزند گمنامی میں ابد ی نیند سو گیا،صدارتی ایوارڈ یافتہ عبد الرحمن (عبدو)لبلبے کے مرض میں مبتلا تھا،مرحوم کو آبائی گائوں گوما میں سپرد خا ک کر دیا گیا ،مرحوم کی نماز جنازہ میںبریگیڈئر کمانڈر گانچھے سمیت اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔معتبر ذرائع کے… Continue 23reading سیاچن کے جنگی محاذ کے ہیرو،صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شخصیت کا انتقال،سپرد خاک کردیاگیا

اہم شخصیات کی آصف علی ز رداری سے ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

اہم شخصیات کی آصف علی ز رداری سے ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

اسلام آباد(آئی این پی )سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی ز رداری سے جمعہ کو زرداری ہاؤ س اسلام آباد میں سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے رب نواز کے صاحبزادے رائے گل نواز اور ٹیکسٹائل اینڈ پاور لومز انڈسٹریز کے چوہدری محمد اشرف جٹ نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں… Continue 23reading اہم شخصیات کی آصف علی ز رداری سے ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی

میرے رہا ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟ حامد سعید کاظمی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017

میرے رہا ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟ حامد سعید کاظمی نے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان ( آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھرپور انداز میں کاروائی کو یقینی بنائیں۔ سانحہ پارا چنار کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ عوام اور عقیدت مندوں… Continue 23reading میرے رہا ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟ حامد سعید کاظمی نے بڑا دعویٰ کردیا

عمران خان کوجمعیت کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت ؟مولانافضل الرحمان نے وضاحت کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

عمران خان کوجمعیت کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت ؟مولانافضل الرحمان نے وضاحت کردی

اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ اور جمہوریت سے اپنی وابستگی کا واضح اظہار کریں قوم کو بتائیں کیا وہ پارلیمنٹ کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں, جو پارلیمان کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتے اسکو جماعت کی صد سالہ تقریبات… Continue 23reading عمران خان کوجمعیت کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی دعوت ؟مولانافضل الرحمان نے وضاحت کردی