آپ کو یاد ہوگا ایدھی مرحوم کی زندگی میں ایدھی ہوم میں دس کروڑ کی ڈکیتی ہوئی تھی، جانتے ہیں اس واردات کے ملزمان کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

26  اپریل‬‮  2017

کراچی(آئی این پی)سٹی کورٹ میں ایدھی ہوم میں دس کروڑ کی ڈکیتی کے مقدمے کی سماعت کی گئی۔  ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہو سکی،عدالت نے عدم حاضری کے باعث ملزم اکرم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،عدالت نے ملزم عمیر شاہ کی ایک دن کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی،

دیگر ملزمان میں جمشید،عمران، سلیم، بابر،سائیمہ بانو،جام اختر، اور جام اجمل شامل ہیں،،مقدمہ میں نامزد جام اجمل جیل میں ہے ،جبکہ دیگر ملزمان بے ضمانت لے رکھی ہے،ملزمان کے خلاف تھانہ کھرادر میں ڈکیتی کا مقدمہ 2014 میں درج ہوا تھ،عدالت سترہ مئی کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی۔اورمقدمے کی سماعت اگلی پیشی پرہوگی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…