جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،اکٹھی دو چھٹیاں، اعلان کردیاگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (نیوزڈیسک)سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،اکٹھی دو چھٹیاں، اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق یکم مئی یو م مزدور کے موقع پر سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا. نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے،  تمام سرکاری اداروں سمیت تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیںگے،

واضح رہے کہ یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن بنایاجاتاہے جس کے باعث سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے، توقع ہے کہ دیگر صوبے اور وفاق بھی جلد ہی اسی قسم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیںگے۔تاہم ابھی تک کسی ا ورصوبے نے چھٹی کااعلان نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…