پنجاب میں بھی ”تبدیلی“آگئی، کیا ہونیوالا ہے؟بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت کے جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر کے روز سے کیپیٹل سٹی پولیس اور سینٹرل پولیس آفس میں تمام پولیس افسران اور اہلکار نئی یونیفارم پہنیں گے۔ کیپیٹل سٹی پولیس کو 32 ہزار یونیفارم تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ نئی یونیفارم کی دوسری کھیپ قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز میں پہنچا… Continue 23reading پنجاب میں بھی ”تبدیلی“آگئی، کیا ہونیوالا ہے؟بڑا اعلان کردیاگیا