امریکہ میں مقیم پاکستانی کو14سال بعد انصاف مل گیا،افسوسناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیکس) اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے امریکہ میں مقیم اوورسیزپاکستانی کو 14 سال بعد اپنے12 کروڑ روپے مالیت گھر کا قبضہ دلوادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی وائس پرسن شاہین خالد بٹ نے اس حوالے سے بتایاکہ پاکستانی شہری امتیازاحمد سید نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں شکایت درج… Continue 23reading امریکہ میں مقیم پاکستانی کو14سال بعد انصاف مل گیا،افسوسناک انکشافات