مردان (آئی این پی )مشال قتل کیس میں رو پوش ملزم اور یو نیورسٹی کے آفس اسسٹنٹ علی خا ن کو گر فتار کرلیاگیا ، ملز م کا نا م ای سی ایل میں ڈالنے کی سفا رش کی گئی تھی ،گرفتار ملزمان کی تعداد 48ہوگئی جبکہ مقا می کو نسلر عارف مردانو ی تا حا ل پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق مشال خا ن قتل کیس پیش رفت جاری ہے اور پولیس نے جمعرات کے روز روپو ش 2 ملز ما ن میں سے ایک ملزم علی خان
جو عبدالولی خان یونیورسٹی کے آفس اسسٹنٹ ہے کو گر فتا ر کر دیا گیا ایف آئی آر میں نا مز د آخری ملزم اوریو نین کو نسل مسلم آبا د کے تحصیل کو نسلر عارف مردانوی تا حا ل گرفتار نہیں کیاجاسکاہے گرفتار ملزم علی خان کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاجائے گا پولیس حکام نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے توسط سے کونسلر عارف مردانوی اور گر فتار ہو نے والے ملز م علی خا ن کے نا م ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے خط لکھاتھا۔ملز م علی خان کوآج جمعہ کے روز انسداد دہشت گر دی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کیس میں گر فتار ملز مان کی تعداد 48 ہو گئی ہے جبکہ واقعے کو 22 دن گزر گئے تا ہم یو نیورسٹی میں تدریسی عمل شروع ہو نے کا نو ٹیفکیشن جا ری نہ ہو سکااور یونیورسٹی کے گارڈن کیمپس سمیت بونیر ،چترال ،چکدرہ ،پبی ،شنکر اور یونیورسٹی ویمن کالج بدستور بند ہیں۔گر فتار ہو نے والے ملز م علی خا ن کے نا م ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے خط لکھاتھا۔ملز م علی خان کوآج جمعہ کے روز انسداد دہشت گر دی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کیس میں گر فتار ملز مان کی تعداد 48 ہو گئی ہے جبکہ واقعے کو 22 دن گزر گئے تا ہم یو نیورسٹی میں تدریسی عمل شروع ہو نے کا نو ٹیفکیشن جا ری نہ ہو سکااور یونیورسٹی کے گارڈن کیمپس سمیت بونیر ،چترال ،چکدرہ ،پبی ،شنکر اور یونیورسٹی ویمن کالج بدستور بند ہیں۔