لوڈشیڈنگ ،وزیرپانی وبجلی کے موقف نے سب کوحیران کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع،پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے۔جمعرات کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیداواری کمپنیوں کو50ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے، بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ… Continue 23reading لوڈشیڈنگ ،وزیرپانی وبجلی کے موقف نے سب کوحیران کردیا