عبد الستار ایدھی کے طیارے فضائوں میں اڑنے کیلئے تیار!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایدھی فائونڈیشن کے بانی سربراہ مرحوم عبدالستار ایدھی کے پاس ایئر ایمبولنسز بھی تھیں، لیکن یہ سروس 80 کی دہائی کے آخر میں بند کردی گئی تھی۔تاہم اب عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی ملک میں اس سروس کا دوبارہ آغاز کر رہے ہیں، تاکہ دور دراز… Continue 23reading عبد الستار ایدھی کے طیارے فضائوں میں اڑنے کیلئے تیار!