پانامہ کیس کے بعد ایک اور بڑی پیش رفت عمران خان کیخلاف کیس۔۔ فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور حمزہ شہبازشریف کے خلاف فیصلہ 8 مئی تک محفوظ کرلیا۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے عمران خان اور حمزہ شہباز کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی ورزی کی درخواستوں… Continue 23reading پانامہ کیس کے بعد ایک اور بڑی پیش رفت عمران خان کیخلاف کیس۔۔ فیصلہ محفوظ کر لیا گیا











































