جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’عمران سیریز‘‘ جیسے شہرہ آفاق جاسوسی ناول لکھنے والے معروف ادیب و ناول نگار انتقال کر گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں فن کی کسی بھی قسم کی کمی نہیں چاہے وہ موسیقی ہو،اداکاری ہو یا لکھنا ۔ایسے ہی ایک معروف لکھاری ایم اے راحت کا نام ایسا ہے کہ ہر ہر دلعزیز بن چکا ہے ۔ایم اے راحت کا اردو ادب کے چند بڑے ناموں میں سے ایک نام تھا،ایم اے راحت 800سے زائد ناولوں کے لکھاری تھے،کالا جادو،ناگ دیوتا ، کمند، کالے گھاٹ والی،کفن پوش،صندل کے تابوت،شہر وحشت،جھرنے،سایہ کالے راستےان کی دیومالائی

تخلیقات میں سے ہیں۔ایم اے راحت نے بچوں کے لئے بے شمار کہانیاں لکھیں ، تلفظ اور املا کے ساتھ ایسی لفاظی کی کہ بچے باآسانی پڑھ کر ان کے گرویدہ ہوئے ، عمران سیریز میں ان کی کہانیاں لیڈی پارکر،کالی طاقت اور عمران ان ایکشن آج بھی مقبول عام ہیں۔اردو ادب کے سرخیل ایم اے راحت دماغ میں رسولی کے باعث ،جناح اسپتال میں زیر علاج تھے ، وہ6 دن سے کومے میں تھے تاہم کومے کی حالت کے دوران ہی انتقال کر گئے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…