بے روزگاری کے خاتمے کیلئے قابل تحسین اقدام اب نوجوان انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں گے؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ارفع کریم سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں ای-روزگار تربیتی پروگرام کا افتتاح کردیا۔اس پروگرام کے تحت صوبے کے 36 اضلاع میں کام کرنے والے 40 سینٹرز نوجوانوں کو آن لائن ملازمتوں کے حوالے سے تربیت فراہم کریں گے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا… Continue 23reading بے روزگاری کے خاتمے کیلئے قابل تحسین اقدام اب نوجوان انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں گے؟