پانامہ کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟ سابق جسٹس کے دھماکہ خیز انکشافات
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق جج جسٹس وجیہہ الدین صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم جے آئی ٹی پر اثر انداز نہیں ہوسکتے اور اگر چاہیں تو پیش ہونے سے انکار بھی کرسکتے ہیں ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم) کو فیصلے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل پرگفتگو کرتے ہوئے جسٹس وجیہہ… Continue 23reading پانامہ کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟ سابق جسٹس کے دھماکہ خیز انکشافات









































