آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا،چوہدری نثار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کسی جماعت پرجلسہ کرنے پرکوئی پابندی نہیں ہے ۔آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا۔انہوں نے کہاکہ اگرآصف علی زرداری چاہیں توان کواپنے آبائی گھرمیں چائے پربھی بلائوں گا۔چوہدر ی نثارعلی خان نے کہاکہ آصف علی زرداری سے میری ذاتی… Continue 23reading آصف علی زرداری میرے حلقے چکری میں جلسہ کرناچاہتے ہیں توان کوخوش آمدیدکہوں گا،چوہدری نثار