وزیراعظم کی پیشی سے قبل ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس جے آئی ٹی سے کیسے نمٹنا ہے ؟ حکمت عملی تیار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل قریبی ساتھیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ مشاورتی اجلاس۔ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا عزم۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل قریبی ساتھیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف… Continue 23reading وزیراعظم کی پیشی سے قبل ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس جے آئی ٹی سے کیسے نمٹنا ہے ؟ حکمت عملی تیار











































