اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی سیکیورٹی ادارے عقابوں کی طرح جھپٹ پڑے ۔۔ پاکستان دشمنوں کا عبرت ناک انجام

datetime 15  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں قوم کے محافظوں نے کالعدم بی ایل اے کے 2 کمانڈرز اور ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والوں کیخلاف پولیس ایکشن میں آئی، کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر پولیس سے مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔کوئٹہ میں ہی ایف سی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بی ایل اے کے 2 اہم کمانڈرز ہلاک کردئیے،

صوبانی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق نذر محمد عرف بیبرک اور محمد جان عرف چھوٹا لیلا کوئٹہ اور گرد و نواح میں 17 بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کی 80 سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھے۔فورسز کے مطابق دہشتگردوں کے موبائل فون سے افغانستان میں ٹریننگ کیمپوں کے ثبوت بھی ملے ہیں۔ بلوچستان حکومت کے مطابق ملک دشمن میں کارروائیوں میں ملوث افراد کے پاس ریاستی رٹ تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…