ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

باجوڑ، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

datetime 28  جون‬‮  2023

باجوڑ، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او)میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گرد… Continue 23reading باجوڑ، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 جوان شہید، 3 دہشت ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2023

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 جوان شہید، 3 دہشت ہلاک

ٹانک /راولپنڈی (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے آپریشن کے دوران پاک فوج 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جب کہ تین دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 جوان شہید، 3 دہشت ہلاک

دہشت گردوں کے تین حملے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دئیے،3اہلکار شہید، سات دہشتگرد مارے گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2023

دہشت گردوں کے تین حملے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دئیے،3اہلکار شہید، سات دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے لڑتے ہوئے ضلع لکی مروت میں مختصر وقت کے اندر مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے تین حملوں کو ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشت گرد مارے گئے، تین اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading دہشت گردوں کے تین حملے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دئیے،3اہلکار شہید، سات دہشتگرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشت گرد ہلاک

datetime 26  جون‬‮  2022

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ،پاک فوج کا ایک جوان شہید، 7 زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ،پاک فوج کا ایک جوان شہید، 7 زخمی

میر علی(این این آئی) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں نے گزشتہ شب حملہ کیا، واقعہ میں 34 سالہ نائیک یاسین شہید اور… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ،پاک فوج کا ایک جوان شہید، 7 زخمی

اسلام آباد اورلاہور میں ہلچل،بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

datetime 2  اگست‬‮  2017

اسلام آباد اورلاہور میں ہلچل،بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

راولپنڈی/ لاہور(این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ، پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ لاہور میں… Continue 23reading اسلام آباد اورلاہور میں ہلچل،بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

لاہور میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیاگیا

datetime 25  جولائی  2017

لاہور میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیاگیا

لاہور(آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرکے دستی بم برآمد کرکے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا۔تفصیلا ت کے مطابق لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے دستی بم… Continue 23reading لاہور میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیاگیا

پاکستانی سیکیورٹی ادارے عقابوں کی طرح جھپٹ پڑے ۔۔ پاکستان دشمنوں کا عبرت ناک انجام

datetime 15  جون‬‮  2017

پاکستانی سیکیورٹی ادارے عقابوں کی طرح جھپٹ پڑے ۔۔ پاکستان دشمنوں کا عبرت ناک انجام

کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں قوم کے محافظوں نے کالعدم بی ایل اے کے 2 کمانڈرز اور ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والوں کیخلاف پولیس ایکشن میں آئی، کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر پولیس سے مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔کوئٹہ میں ہی ایف سی نے کامیاب کارروائی… Continue 23reading پاکستانی سیکیورٹی ادارے عقابوں کی طرح جھپٹ پڑے ۔۔ پاکستان دشمنوں کا عبرت ناک انجام

حاصل شدہ کامیابیوں کو ضائع نہیں ہونے دینگے-جنرل راحیل شریف کی وارننگ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

حاصل شدہ کامیابیوں کو ضائع نہیں ہونے دینگے-جنرل راحیل شریف کی وارننگ

راولپنڈی/ کراچی(این این آئی )چیف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کی طرف سے کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب رکھنے کے تمام عزائم ناکام بنا دیئے گئے ہیں،کر اچی میں معمولات زندگی بحال ہو چکے ہیں اور کاروباری سرگرمیاں زور پکڑ رہی ہیں،حاصل شدہ کامیابیوں کو… Continue 23reading حاصل شدہ کامیابیوں کو ضائع نہیں ہونے دینگے-جنرل راحیل شریف کی وارننگ