جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ،پاک فوج کا ایک جوان شہید، 7 زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

میر علی(این این آئی) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں نے

گزشتہ شب حملہ کیا، واقعہ میں 34 سالہ نائیک یاسین شہید اور 7جوان زخمی ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے پر فوری جوابی کاروائی کی جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گردمارے گئے اور 10زخمی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…