ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیاگیا

datetime 25  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرکے دستی بم برآمد کرکے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا۔تفصیلا ت کے مطابق لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہواہے،

ابتدائی تحقیقات کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شہر میں تخریب کا ری کی منصوبہ بندی کررہے تھے جسے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا جبکہ گرفتار دہشتگردوں کی شناخت علی نور اور سرتاج خان کے نا م سے ہوئی ہے۔تاہم سیکیورٹی فورسز نے زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کیلئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…