ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل نواز شریف سے ملاقات کرنے کون پہنچ گیا ،تصاویر منظر عام پر آگئیں

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی پانامہ جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل قریبی ساتھیوں سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی پانامہ جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل ان سے وزیراعظم ہائوس میں اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، پرویز رشید سمیت دیگر وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کی تصاویر وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز

نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔ وزیراعظم جے آئی ـٹی میں پیشی کیلئے جوـڈیشل اکیڈمی پہنچ چکے ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، حمزہ شہباز، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد تھے۔ وزیراعظم بغیر پروٹوکول جوڈیشل اکیڈمی پہنچے جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…