پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل اچانک تحریک انصاف نے کون سی وڈیو جاری کر دی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصلے کی صبح تحریک انصاف نے “پاناما کا سفرنامہ” کے نام سے ویڈیو جاری کر دی ہے۔ ویڈیو میں پاناما کی تحریک کے ایک ایک پہلو کا احاطہ کیا گیا۔ چھوٹی سی دستاویزی فلم میں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک بھر میں جلسوں کے مناظر شامل بھی ہیں۔پارلیمان سے چیئرمین… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل اچانک تحریک انصاف نے کون سی وڈیو جاری کر دی؟







































