حمزہ شہباز کی نیب کے ساتھ ”پلی بارگین“ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی واپسی کیوں کی گئی؟معروف صحافی نے بھانڈہ پھوڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے اوررکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے قومی احتساب بیورو(نیب)کے ساتھ پلی بارگین کے تحت 33کروڑروپے واپس کردیئے ہیں ۔یہ انکشاف معروف صحافی رئوف کلاسرانے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکے دوران کیا۔رئوف کلاسرانے بتایاکہ حمزہ شہباز بھی نیب کیساتھ پلی بارگین کر چکے ہیںاوراس مدمیں… Continue 23reading حمزہ شہباز کی نیب کے ساتھ ”پلی بارگین“ سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی واپسی کیوں کی گئی؟معروف صحافی نے بھانڈہ پھوڑ دیا











































