بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی اور مختلف پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی خوشخبری سنا دی جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں ے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ صوبہ سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا

تاہم اسلام آباد ، راولپنڈی ، ہزارہ، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان ، ساہیوال ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔بیان کے مطابق گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کچھ اس طرح ہیں کہ سبی میں 48، نوکنڈی، دالبندین، نورپورتھل، بھکر 46، لاڑکانہ، دادو، تربت، شہید بینظیر آباد، جیکب آباداور سکھر میں 45 جبکہ آج لاہور میں کم سے کم 27اور زیادہ سے زیادہ 41،اسلام آباد 23اور 38،کراچی 30اور36،پشاور 25اور40،کوئٹہ میں کم سے کم 19اور زیادہ سے زیادہ 37، گلگت 14اور32جبکہ چترال میں کم سے کم 16اورزیادہ سے زیادہ 36ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…