بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

انٹرا پارٹی الیکشن،عمران خان کا مخالف امیدواربھی بڑی تعداد میں ووٹ لینے میں کامیاب،کتنے ووٹ لئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں مجموعی طور پر2لاکھ 56ہزار 957افراد نے حصہ لیا،’انصاف پینل‘‘ایک لاکھ نواسی ہزار پچپن ووٹ لیکر کامیاب،’’احتساب پینل‘‘کے حق میں اکتالیس ہزار چھ سو سینتالیس ووٹ ڈالے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کی زیر صدارت تمام صوبائی اور ریجنل کمشنرز کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں سے موصول ہونے والے نتائج کو حتمی شکل دی گئی۔

جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا گیا جس کے مطابق مجموعی طور پر دولاکھ چھپن ہزار نو سو ستاون افراد نے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔سب سے زیادہ افراد نے پنجاب سے ووٹ ڈالے،پختونخوا دوسرے نمبر پر رہا۔’’انصاف پینل‘‘ایک لاکھ نواسی ہزار پچپن ووٹ لیکر کامیاب جبکہ ’’احتساب پینل‘‘کے حق میں اکتالیس ہزار چھ سو سینتالیس ووٹ ڈالے گئے جبکہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے پر چھبیس ہزار دوسو پچپن ووٹ مسترد کئے گئے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…