جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی پیشی سے قبل ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس جے آئی ٹی سے کیسے نمٹنا ہے ؟ حکمت عملی تیار

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل قریبی ساتھیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ مشاورتی اجلاس۔ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا عزم۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل قریبی

ساتھیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیشہ خود کو احتساب کیلئے پیش کیا اور اس بار بھی انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے جا رہاہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بار بھی ماضی کی طرح جے آئی ٹی میں بھی سرخرو ہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…