پاناما کیس ،جے آئی ٹی کی تشکیل کےلئے متعلقہ اداروں کونوٹسزجاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے جمعرات کے روزسنائے جانے والے پاناماکیس کے فیصلے کے مطابق اس معاملے میں فریقین کونوٹسزجاری کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے آفس کی طرف سے متعلقہ اداروں سے جے آئی ٹی کے لیے نام مانگ لئے گئے ہیں ۔اسی طرح عدالت عظمی کی… Continue 23reading پاناما کیس ،جے آئی ٹی کی تشکیل کےلئے متعلقہ اداروں کونوٹسزجاری











































