اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کرپشن کے الزام میں گرفتاراہم شخصیت کانیب کی حراست میں انتقال ہوگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017

کرپشن کے الزام میں گرفتاراہم شخصیت کانیب کی حراست میں انتقال ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ بورڈ ملک اللہ بخش نیب کی حراست میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ بورڈ ملک اللہ بخش نیب کی حراست میں انتقال کر گئے۔ ان پر منصوبوں میں گھپلوں کے الزامات تھے جن کی بنیاد پر انہیں گرفتار… Continue 23reading کرپشن کے الزام میں گرفتاراہم شخصیت کانیب کی حراست میں انتقال ہوگیا

ہاں میں نے بزدلی یا لالچ کے باعث یہ کام نہیں کیا،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا حیرت انگیزاعتراف

datetime 26  مارچ‬‮  2017

ہاں میں نے بزدلی یا لالچ کے باعث یہ کام نہیں کیا،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا حیرت انگیزاعتراف

کراچی(آئی این پی)چئیرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام کی 21ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے وقت بزدلی یا لالچ سینیٹ آف پاکستان سے استعفی نہ دے سکا،18ویں ترامیم میں پارٹی سربراہ کو کل اختیار دے کر غلطی کی گئی ماضی کی پالیسیاں غلط تھیں مگر ریاست اب بھی متبادل ریاستی… Continue 23reading ہاں میں نے بزدلی یا لالچ کے باعث یہ کام نہیں کیا،چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا حیرت انگیزاعتراف

پاکستان اور سعودی عرب فوجی اتحاد ،راحیل شریف کی شمولیت،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017

پاکستان اور سعودی عرب فوجی اتحاد ،راحیل شریف کی شمولیت،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المرزوق الزہرانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی امت مسلمہ کا مشترکہ مسئلہ ہے اور اس کا سامنا کرنے کیلئے تمام مسلمان ملکوں کو یکجا ہونا ہوگا ، خواہش ہے کہ جنرل(ر) راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد میں شامل ہوں اس سے اتحاد میں… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب فوجی اتحاد ،راحیل شریف کی شمولیت،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے حیرت انگیزانکشافات

موسم گرما مقررہ وقت سے قبل شروع ہو جائے گا‘ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2017

موسم گرما مقررہ وقت سے قبل شروع ہو جائے گا‘ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

کراچی (آن لائن) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آئندہ ہفتے سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کا درجہ حرات 36ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے کہا ہے کا کہنا ہے کہ اگلے ایک سے دو روز میں درجہ حرارت… Continue 23reading موسم گرما مقررہ وقت سے قبل شروع ہو جائے گا‘ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

انصاف مل گیا‘ عزت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی کروں گا, حامد سعید کاظمی

datetime 26  مارچ‬‮  2017

انصاف مل گیا‘ عزت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی کروں گا, حامد سعید کاظمی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے افتخار چودھری کے بارے میں آصف زرداری کی بات پر کہا ہاتھیوں کی لڑائی میں چیونٹی کا کیا کام۔ ایک انٹرویو کے دوران جب سابق صدر کے افتخار چودھری سے متعلق ریمارکس پر سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا آصف زرداری سابق صدر… Continue 23reading انصاف مل گیا‘ عزت کی بحالی کیلئے قانونی کارروائی کروں گا, حامد سعید کاظمی

2018 کاالیکشن ،ایم کیو ایم اور ایسی جماعت کے اتحاد کا اعلان ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  مارچ‬‮  2017

2018 کاالیکشن ،ایم کیو ایم اور ایسی جماعت کے اتحاد کا اعلان ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی(آئی این پی)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ 2018 کاالیکشن جے یوآئی ف سے مل کرلڑیں گے،پیپلزپارٹی کااصل چہرہ عوا م کے سامنے لائیں گے، ہمیں کام سے روک کراگلاالیکشن جیتنا پی پی کی خام خیالی ہے،وسائل کم اورمسائل بہت زیادہ ہیں۔اتوار کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئرکراچی وسیم اخترنے… Continue 23reading 2018 کاالیکشن ،ایم کیو ایم اور ایسی جماعت کے اتحاد کا اعلان ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

جھنگ میں لرزہ خیز واقعہ،شوہرنے نئی نویلی دلہن کوقتل کردیا،شادی پسند کی تھی مگر۔۔!افسوسناک انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017

جھنگ میں لرزہ خیز واقعہ،شوہرنے نئی نویلی دلہن کوقتل کردیا،شادی پسند کی تھی مگر۔۔!افسوسناک انکشافات

جھنگ (آئی این پی ) جھنگ میں منڈو دیرو میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ جھنگ کے علاقے منڈو دیرومیں شفیق نامی شخص نے اپنی 17 سالہ بیوی قراۃ العین کو گلا دبا کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس حکام… Continue 23reading جھنگ میں لرزہ خیز واقعہ،شوہرنے نئی نویلی دلہن کوقتل کردیا،شادی پسند کی تھی مگر۔۔!افسوسناک انکشافات

شاہ زیب قتل کیس،مجرم شاہ رُخ جتوئی پاکستان میں کہاں اور کس حال میں ہے؟ناقابل یقین انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017

شاہ زیب قتل کیس،مجرم شاہ رُخ جتوئی پاکستان میں کہاں اور کس حال میں ہے؟ناقابل یقین انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سابق ڈی ایس پی پولیس کے بیٹے شاہ زیب کے قتل کے الزام میں سزائے موت کے مجرم شاہ رخ جتوئی کراچی میں جناح ہسپتال میں پچھلے 5ماہ سے وی آئی پی وارڈمیں زیرعلاج ہے تاہم اس کے جناح ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے معاملے پرعدالت کوبھی آگاہ نہیں کیاگیاہے جبکہ وہ مبینہ طو رپرہسپتال میں علاج کے نام پرکراچی… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس،مجرم شاہ رُخ جتوئی پاکستان میں کہاں اور کس حال میں ہے؟ناقابل یقین انکشافات

ذرا سی بات پر بات بڑھ گئی،لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامہ

datetime 26  مارچ‬‮  2017

ذرا سی بات پر بات بڑھ گئی،لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامہ

لاہور(آئی این پی)لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر معمولی غلط فہمی پر دبئی سے آنے والے دو مسافر آپس میں الجھ پڑے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی آمد لاؤنج میں دبئی سے لاہور آنے والے دو مسافرمحمد سلمان اور سالک منگریو سامان کی تلاشی کے دوران کسی غلط فہمی پر جھگڑے پڑے ۔ڈیوٹی… Continue 23reading ذرا سی بات پر بات بڑھ گئی،لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامہ