محکمہ موسمیات نے دو دن بارشوں کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران اسلام آبا ٗکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد ایا زکے مطابق اگلے 2روز کے دوران مالاکنڈ ٗہزارہ ٗراولپنڈی ڈویژن ٗاسلام آباد ٗفاٹا ٗ کشمیر اور گلت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے دو دن بارشوں کی پیش گوئی کردی