منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست اور وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیں‘‘پاناماکیس کے فیصلے میں معززجج کے اختلافی نوٹ کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) پانامہ کیس کے فیصلے سے اختلاف کرنے والے دوسرے جج جسٹس گلزار احمد نے اختلافی نوٹس لکھتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ذمہ داری تھی کہ لندن فلیٹس سے متعلق عدالت اور قوم کو مطمئن کرتے لیکن وہ لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ایسا کرنے میں ناکام رہے اس لئے وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے ایسی صورت میں عدالت محض تماشائی نہیں بن سکتی۔جسٹس گلزار احمد نے کہاہے کہ عوام کے

بنیادی حقوق کے تحفظ اور انصاف کیلئے مثبت فیصلہ ضروری ہے۔جسٹس گلزار احمد نے رائے دی ہے کہ نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست اور وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیں جسٹس عظمت سعید نے فیصلے میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالے دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اینٹی کرپشن ایجنسی نے جب اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں توسپریم کورٹ آف انڈیا نے غیرملکی اکاو 191نٹس سے متعلق خصوصی تحقیقاتی ٹیم بنائی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…