بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

بارشیں کب ، کہاں اور کتنی ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اورلاہور میں تیز ہواؤں کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، آئندہ دو روز تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ، سندھ کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی.لاڑکانہ ، سکھر ، نوابشاہ ، حیدر آباد اور جیکب آباد میں پارہ ہائی رہے گا ۔ لاہور میں تیز ہواؤں نے گرمی کو بھگا دیا ۔ رات گئے شہر میں تیز ہوائیں چلیں جس سے گرمی کی شدت کم ہوگئی ، مرجھائے چہر ے بھی

کھل اٹھے ، آیندہ 2 روز تک لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ دوسری طرف ملک کے بیشتر علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔سندھ میں سورج آج قیامت ڈھائے گا ، لاڑکانہ ، جیکب آباد ، سکھر ، نوابشاہ اور دیگر علاقوں میں پارہ 47 سے اوپر جائے گا ۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ، اسلام آباد ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، پشاور ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے .

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…