شہباز شریف کا ضلع لودھراں کیلئے 25ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
لاہور(نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کیلئے 25ارب روپے کے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے سوچا ہی نہیں کہ یہاں کے عوام کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔ وزیراعلیٰ نے لودھراں کے عوام کے لئے 20ائیر کنڈیشنڈ بسوں کی فراہمی کا اعلان کرتے… Continue 23reading شہباز شریف کا ضلع لودھراں کیلئے 25ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان